#belowheader-wrapper {width:590px;margin:0 auto 10px;overflow: hidden;}

PML-N Phobia is the tsunami


Stumble Upon Toolbar





 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کا اتحاد صرف نوجوانوں سے ہے، کراچی کے عوام عسکری ونگ رکھنے والی کسی جماعت کو ووٹ نہ دیں۔ 
عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں نوازشریف فوبیا نہیں بلکہ مسلم لیگ(ن) کو سونامی فوبیا ہوگیا ہے،لیپ ٹاپ بانٹ کر نوجوانوں کو خریدنے کی کوشش ناکام ہو گی۔ 
عمران خان نے کہا کہ جنوبی پنجاب سے رابطہ مہم شروع کرنے کا مقصد کسانوں کو آگاہی دینا ہے ، انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت کسی سے اتحاد کا نہیں سوچ رہی، ہمارا اتحاد صرف پاکستان کے نوجوانوں سے ہے۔ 
دوسری جانب ملتان اورلیہ میں عوامی رابطہ مہم کے دوران مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کرپٹ مافیاقوم کے لوٹے ہوئے پیسے سے ہی الیکشن کےاخراجات کرتاہے لیکن جنون اور نظریہ ہمیشہ پیسے کےمقابلے میں جیتا ہے ۔ 






0 comments:

Post Comments

News/Video

ads

extremetracking

eXTReMe Tracker

Counter

ads

Translate

Top Articles & World News

sitemap

Free Sitemap Generator
 

Copyright 2008 All Rights Reserved Revolution Two Church theme by Brian Gardner Converted into Blogger Template by Bloganol dot com