#belowheader-wrapper {width:590px;margin:0 auto 10px;overflow: hidden;}

گینز بک میں شامل ہونے کیلئے بےتاب وینا ملک کی ایک اور بےہود گی


Stumble Upon Toolbar



 اداکارہ وینا ملک نے کہا
 ہے کہ فلم میں زیادہ بوسہ کر کے گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہو نا چاہتی ہوں
  ¾ میرے خیال میں بوسہ اظہار محبت اور
 اپنے جذبات کے اظہار کا ایک بہت ہی عمدہ طریقہ ہے 
۔برطانوی میڈیا کے مطابق وینا ملک نے حال ہی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا
 کہ وہ اپنی جلد ہی آنے والی فلم دی سٹی ڈیٹ نیور سلیپس میں اب تک کسی بھی فلم می
ں دکھائے گئے سنگ کے مناظر سے بھی زیادہ بوسہ دینے والی ہیں تاکہ
 ان کا شمار گنیز بک آف ورلڈ ریارڈز میں شامل کیا جا سکے۔وینا نے کہاکہ میرے خیال میں بوسہ اظہار محبت
 اور اپنے جذبات کے اظہار کا ایک بہت ہی عمدہ طریقہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس کے ذریعے دنیا کی بڑی سے بڑی تکلیف کو بھی جیتا جا سکتا ہے۔تو کیا وینا بالی وڈ کی اگلی سیریل سر ہلائے جانے کی تیاری میں ہیں۔ بہر حال ابھی کہنا جلدبازی ہوگی۔ 




0 comments:

Post Comments

News/Video

ads

extremetracking

eXTReMe Tracker

Counter

ads

Translate

Top Articles & World News

sitemap

Free Sitemap Generator
 

Copyright 2008 All Rights Reserved Revolution Two Church theme by Brian Gardner Converted into Blogger Template by Bloganol dot com